Bps 5 to 15 jobs new rules and policy
سندھ حکومت نے گریڈ 5 سے 15 تک کی ملازمتوں کے لیے قواعد میں ترامیم کی ہیں۔ انٹرویو پاس کرنے کے لیے نئی شرط کم از کم 50 فیصد نمبر حاصل کرنا ہے۔ انٹرویوز کے لیے مارکنگ سکیم کو دو حصوں میں تقسیم کیا جائے گا، جس میں 20% نمبر اہلیت کے لیے اور 30% اصل انٹرویو کی کارکردگی کے لیے مختص کیے جائیں گے۔
Visit our YouTube chennel for detail Video www.YouTube.com/@paighamesindhofficial
Criteria
Total marks for job = 100
Written test gross % = 50%
Educational qualification % = 20%
Interview % = 30 marks
Intrvew GK marks 18
Job related marks 6
Communication skill marks 6
Rural urban qouta
60% /40%
Leave a Reply